|
مجلس نہم بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیمایاک نعبد و ایاک نستعین حضراتِ گرامی! انسان بارگاہِ رب العزت میں عرض کرتا ہے: یااللہ! فقط ہم تیرے سامنے جھکتے ہیں‘ وہ دین جس دین کے مطابق انسان اپنی زندگی بسر کرنے کا اقدا کر رہا ہے‘ یہ دین حق ہے‘ یہ دین‘ دین حقیقت ہے‘ دین شفقت ہے‘ یہ دین ہمیں درس دیتا ہے ایک دوسرے کے ساتھ رحمت و شفقت کے ساتھ پیش آئیں۔ چنانچہ اس دین کا خلاصہ بیان کرتے ہوئے حضرت امام محمد باقر(علیہ السلام )فرماتے ہیں: دین اسلام کیا ؟ اطاعت مخلوق‘ اطاعت الخالق و شفقت المخلوق ہے۔ دین ہے خالق کی اطاعت اور مخلوق کے ساتھ شفقت سے پیش آنا‘ یہ دونوں کام اگر آدمی کرتا ہے تووہ سمجھتا ہے کہ ہم اس دین کے مطابق چل رہے ہیں۔ یہ کہ اپنے خالق کی اطاعت کرے‘ فرمانبرداری کرے‘ خالق کے حکم کے مطابق چلے اور دوسرا مخلوق کے ساتھ نہایت رحمت اور شفقت سے پیش آئے‘ کبھی ان پر ظلم و تعدی نہ کرے۔ ا۔ ادامه مطلب مجلس ہفتم بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ادامه مطلب
مجلس سوم
/**/
مجلس سوم بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ایاک نعبد و ایاک نستعین عزیزان گرامی! انسان بارگاہ رب العزت میں یہ اقرار کر رہا ہے‘ دعویٰ کر رہا ہے‘ اے خدا! میرا سر فقط تیرے سامنے خم ہو گا‘ فقط تیری ہی عبادت کرے گا‘ تیرے علاوہ کسی اور کی عبادت نہیں کرے گا۔ اسی دعویٰ کے بارے میں پارہ نمبر 5 میں ارشاد ہو رہا ہے وقفی ربک الا تعبد والا ایاہ و بالوالدین احسانا "اٹل فیصلہ ہے کسی اور کے سامنے نہیں جھکے گا انسان…" وقفیٰ خدا کا اٹل فیصلہ ہے کہ عبادت صرف اسی کی ہو سکتی ہے ادامه مطلب ایاک نعبد و ایاک نستعین "ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔" سامعین گرامی! انسان بارگاہ رب العزت میں طہارت و پاکیزگی کے ساتھ کھڑے ہوئے دن میں بار بار یہ دعویٰ کرتا ہے کہ تیری ذات میری معبود ہے۔ میری گردن تیرے ہی سامنے جھکے گی۔ ادامه مطلب بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ایاک نعبد و ایاک نستعینحضرات محترم! انسان اپنے رب کی بارگاہ میں کھڑا ہو کر یہ اقرار کرتا ہے‘ یہ دعویٰ کرتا ہے کہ اے میرے پالنے والے! میری گردن‘ میرا سر تیرے سامنے جھکے گا‘ تیری بارگاہ اقدس میں خم ہو گا‘ تیرے سوا کسی اور کے سامنے ہرگز نہیں جھکے گا۔ ادامه مطلب
مجلس ہشتم
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
ایاک نعبد و ایاک نستعین
سامعینِ گرامی! بارگاہِ رب العزت میں عبادت گزار عرض کرتا ہے: یااللہ! ہم تیری عبادت کرتے ہیں‘ تیرے سامنے سر جھکے گا‘ تیرے علاوہ کسی کو معبود نہ مانیں گے۔ ایک ہے عبد‘ دوسری طرف ہے معبود۔ عبد: جس نے عبادت کرنی ہے۔ معبود: وہ جس کی عبادت کی جا رہی ہے۔ ادامه مطلب ایاک نعبد و ایاک نستعین حضراتِ محترم! اگر انسان کے پاس مال و دولت ہو تو لوگ یقیناً ساتھ رہے ہیں اور اگر کچھ بھی پاس نہ ہو اور کسی کو کہا جائے کہ میرا ساتھ دو تمہیں بہت کچھ دوں گا‘ لوگ سوچیں گے کہ اس کے پاس خود کچھ نہیں یہ مجھے کیا دے گا؟ دیکھئے! رسالتمآب (ع)کو حکم ہو رہا ہے: و انذر عستیر تک الاقربین ادامه مطلب مجلس پنجم بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ادامه مطلب
مجلس چہارم
مجلس چہارم بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ایاک نعبد و ایاک نستعین صلواة سامعین گرامی! ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تیرے علاوہ کسی اور کے آگے سر تسلیم خم نہیں کرتے۔ انسان بارگاہِ رب العزت میں خشوع و خضوع کے ساتھ کھڑے ہوئے پاک و پاکیزہ بدن کے ساتھ اقرار کرتا ہے کہ ہماری گردن صرف تیرے ہی سامنے جھکے گی‘ تیرے علاوہ کسی اور کے سامنے نہیں جھکے گی۔ ظاہر ہے جب انسان بارگاہ رب العزت میں یہ دعویٰ کر رہا ہے تو ضرورت ہے کہ کوئی ایسی ذات ہو جو بتائے کہ خدا کی عبادت کس طرح کی جاتی ہے؟ خدا کے آگے سر تسلیم کس طرح خم کیا جائے؟ ادامه مطلب |