كیا اسلامی جماعتوں كا وجود معاشرے كے بائكاٹ شدہ عناصر كی شورش كا مظہر ہے كیا یہ شورش ناكام لوگوں كی شورش ہے یا مسلمان گروہوں كی صدای احتجاج ہے جو وہ مغربی تہذیب كے مقابلے میں بلند كررہے ہیں۔
حضرت امام محمد باقر علیہ السلام بتاریخ یکم رجب المرجب ۵۷ ھ یوم جمعہ مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے(1) علامہ مجلسی تحریرفرماتے ہیں کہ جب آپ بطن مادرمیں تشریف لائے تو آباؤ اجداد کی طرح آپ کے گھرمیں آوازغیب آنے لگی اورجب نوماہ کے ہوئے تو فرشتوں کی بے انتہا آوازیں آنے لگیں اورشب ولادت ایک نورساطع ہوا، ولادت کے بعد قبلہ رو ہو کرآسمان کی طرف رخ فرمایا،اور(آدم کی مانند) تین بار چھینکنے کے بعد حمد خدا بجا لائے،ایک شبانہ روز دست مبارک سے نور ساطع رہا، آپ ختنہ کردہ ،ناف بریدہ، تمام آلائشوں سے پاک اورصاف متولد ہوئے(2) ادامه مطلب بسم اﷲ الرحمن الرحیم یا ثامن الحجج آسمان ولایت و امامت کے آٹھویں خورشیدپُر نور
حضرت امام ابو الحسن علی بن موسی الرضا علیھما السلام کی ولادت با سعادت
گیارہ ذی قعدہ سن ۸۴۱ ہجری قمری میں ھوئی اور آپ نے کائنات کو اپنے وجود کے
نور سے منور کردیا، آپ کے والد گرامی ساتویں امام حضرت موسیٰ کاظم علیہ
السلام تھے اور آپ کی مادر گرامی کا اسم شریف نجمہ خاتون تھا۔ ادامه مطلب بسمہ تعالی کتابِ خدا تحریف سے پاک ھے مقالہ نگار: سید عقیل حیدر زیدی تحریفِ قرآن کے موضوع پر گفتگو سے پہلے، تحریف کے لغوی اور اصطلاحی معانی کی وضاحت ضروری ہے: ‘‘تحریف’’ لغت میں کسی چیز کو اس کے محل و مقام سے ہٹا کر کسی دوسری جگہ منتقل کرنے کو کہتے ہیں، جیسے کہ خداوند متعال علمائے یہود کے بارے میں فرماتا ہے: ‘‘ مِّنَ الَّذِیْنَ ھَادُوا یُحَرِّفُونَ الْکَلِمَ عَن مَّوَاضِعِہِ ’’ ‘‘یہودیوں میں سے کچھ لوگ ایسے ہیں جو کلام کو اس کے موقعوں سے پھیرتے رہتے ہیں۔’’
ادامه مطلب بسمہ تعالی خصائص امیر مومنین(علیہ السلام) نام ،لقب اور کنیت حضرت امیر المومنینؑ کے والد، حضرت ابو طالبؑ نے اپنے جد ’’قصی بن کلاب’’ کے نام پر آپ کا نام ‘‘زید’’ رکھا اور جناب فاطمہ بنت اسدؑ نے انپے والدِ بزرگوار کے نام پر ‘‘حیدرؑ’’ نام تجویز کیا، کیونکہ اسد اور حیدر دونوں کا معنی ‘‘شیر’’ ہے۔ چنانچہ آپؑ نے جنگِ خیبر میں مرحب کے رَجز کے جواب میں فرمایا: ‘‘میں وہ ہوں کہ میری ماں نے میرا نام ‘‘حیدر’’ رکھا۔’’
ادامه مطلب
امام موسی کاظم علیہ السلام کی حیات طیبہ کا مختصر جائزہ
آپ کا اسمِ گرامی موسیٰ اور لقب کاظم ہے ۔ آپکی والدۂ گرامی اپنے زمانے
کی با عظمت خاتون جناب حمیدہ خاتون تھیں آپکے والدِ گرامی امام جعفر صادق
تھے آپ کی ولادت ۱۲۸ھ میں مدینہ کے نزدیک ابواء نامی قریہ میں ہوئی آپ نے
مختلف حکاّم دنیاکے دور میں زندگی بسر کی آپ کا دور حالات کے اعتبار سے
نہایت مصائب اور شدید مشکلات اور خفقان کا دور تھاہرآنے والے بادشاہ کیامام
پرسخت نظر تھی
ادامه مطلب ![]() حضرت ابو الفضل عباس علیہ السلام کا کعبہ کی چھت پر عظیم الشان خطبہ «بسم الله الرّحمن الرّحیم» «اَلحَمدُ لِلّهِ الَّذی شَرَّفَ هذا (اشاره به بیت اللهالحَرام) بِقُدُومِ اَبیهِ، مَن کانَ بِالاَمسِ بیتاً اَصبَح قِبلَةً. أَیُّهَا الکَفَرةُ الفَجَرة اَتَصُدُّونَ طَریقَ البَیتِ لِاِمامِ البَرَرَة؟ ترجمہ آپ علیہ السلام نے یہ خطبہ امام حسین علیہ السلام کی ۸ ذی الحجہ سن ۶۰ ہجری کو مکہ سے کربلا روانگی کے موقع پر خانہ کعبہ کی چھت پر جلوہ افروز ہو کر ارشاد فرمایا ALI WAHEED
ادامه مطلب عظمت و منزلت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا
ادامه مطلب جناب فاطمہ(ع) حضرت رسول خدا (ص)کی اکلوتی بیٹیشیعہ حضرات سوائے جناب فاطمہ٭ کے اور کوئی بیٹی حضرت رسول خدا (ص) کی تسلیم نہیں کرتے۔ وہ کہتے ہیں: زینب ، رقیہ اور ام کلثوم جن کو اہل سنت حضرات رسول خدا (ص)کی بیٹیاں بتاتے ہیں ، ان کی صلبی بیٹیاں نہیں تھیں بلکہ ربیبہ﴿لے پالک﴾ تھیں جو یا تو حضرت خدیجہ =کے پہلے شوہر سے تھیں یا حضرت خدیجہ = کی بہن ہالہ کی لڑکیاں تھیں اور چونکہ عرب میں پروردہ لڑکیا ں بھی صلبی اولاد کی طرح سمجھی جاتی تھیں اس لئے یہ مجازا ً’’ابنات رسول‘‘ کہلائیں۔ادامه مطلب جب آفتاب عالم تاب افق پر نمودار ھوتا ھے كائنات كي ھر چيز اپني صلاحيت و ظرفيت كے مطابق اس سے فيض ياب ھوتي ھے حتي ننھے ننھے پودے اس كي كرنوں سے سبزي حاصل كرتے ھيں غنچہ و كلياں رنگ و نكھار پيدا كر ليتي ھيں تاريكياں كافور اور كوچہ و راہ اجالوں سے پرنور ھوجاتے ھيں
ادامه مطلب كیا اسلامی جماعتوں كا وجود معاشرے كے بائكاٹ شدہ عناصر كی شورش كا مظہر ہے كیا یہ شورش ناكام لوگوں كی شورش ہے یا مسلمان گروہوں كی صدای احتجاج ہے جو وہ مغربی تہذیب كے مقابلے میں بلند كررہے ہیں۔
ادامه مطلب معاویہ نے جو حرام کام انجام دئیے ان کی تفصیل اہل سنت کی کتابوں میںمعاویہ نے جو حرام کام انجام دئیے ان کی تفصیل اہل سنت کی کتابوں میں اس متعلق اہل سنت کی کتابوں میں بہت سی باتیں نقل ہوئی ہیں ہم ان میں سے دو کی طرف اشارہ کریں گے:
ادامه مطلب امام حسین علیہ السلام کے فضائل مترجم: افتخار علی جعفری امام حسین (ع) کی زیارت کا ثواب شیخ صدوق نے کتاب " امالی" میں عبد اللہ بن فضل سے روایت کی ہے ان کا کہنا ہے : میں امام صادق (ع) کے پاس تھا کہ ایک طوس کا رہنے والا آدمی گھر میں داخل ہوا اور امام سے سوال کیا : اے فرزند رسول! جو شخص امام حسین (ع) کی قبر کی زیارت کرے اسے کیا ثواب ملے گا؟۔ امام صادق علیہ السلام نے فرمایا: اے طوس کے رہنے والے! جو شخص امام حسین (ع) کی قبر کی زیارت کرے گا اس معرفت کے ساتھ کہ امام واجب الاطاعت ہیں یعنی خدا وند عالم ادامه مطلب
|
اسلام ٹائمز:آپ پاکستانی شہری ہونے کے ناطے سیاسی و
اجتماعی امور میں ہر مسلک، مکتب اور زبان و نسل سے تعلق رکھنے والوں کی
شرکت کو ضروری سمجھتے تھے۔ علامہ عارف حسین حسینی نے پاکستان میں امریکی
ریشہ دوانیوں کو نقش بر آب کرنے اور قوم کو سامراج کے ناپاک عزائم سے آگاہ
کرنے کے لئے بھی موثر کردار ادا کیا۔ علامہ شہید عارف حسین حسینی اتحاد بین
المسلمین کے عظیم علمبردار تھے، آپ فرقہ واریت اور مذہبی منافرت کے شدید
مخالف تھے، اس سلسلے میں آپ نے علمائے اہل سنت کے ساتھ مل کر امت مسلمہ کی
صفوں میں وحدت و یک جہتی کے لئے گرانقدر خدمات انجام دیں۔ |
قول الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فداک ابی وامی یا فاطمۃ
فرمان رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فاطمہ میرے ماں باپ تجھ پر قربان