نماز پڑھنے کا طريقہ تصويروں کے ساتھيہاں پر صبح کي دو رکعت نماز پڑھنے کا طريقہ تصويروں کے ساتھ بتايا جارہا ہے
تصوير نمبر۱۱ ۔ تکبيرة الاحراميعني نماز پڑھنے کي نيت سے تصوير نمبر ۱
ميں دکھائے گئے طريقے کے مطابق، قبلہ رخ سيدھے کھڑے ہوکر،دونوں ہاتھوں کو
کانوں تک لے جاکر اللہ اکبر کہنا۔ اسي تکبير سے نماز شروع ہوتي ہے اور اگر
يہ تکبير نہ کہي جائے تو نماز باطل ہے۔ ادامه مطلب جوانوں کوامام علي عليہ السلام کي وصيتيںمؤلف :محمدسبحاني
|