دلایل شهادت امام حسن(علیه‌السلام) براى یافتن دلایل شهادت امام حسن(علیه‌السلام) باید به تعارض جبهه حق و باطل توجه كرد نه تعارضات قبیله‏اى و ... . الف - نسبت ‏به امام
ادامه مطلب
+ نوشته شده در  2012/1/19ساعت 18:57  توسط ALIWAHEED SAJDI halepoto  | 

اين وصيّتى است از حسن بن على بن ابى طالب عليهماالسّلام به سوى برادر خود حسين بن على عليه السّلام . وصيّت مى كنم كه گواهى مى دهم به وحدانيّت خدا كه در خداوندى شريك ندارد و اوست سزاوار پرستيدن ودر معبوديت شريك ندارد و در پادشاهى كسى شريك او نيست و محتاج به معين و ياورى نيست 

+ نوشته شده در  2012/1/15ساعت 17:1  توسط ALIWAHEED SAJDI halepoto  | 
امام حسن علیہ السلام اور آپ کے چھوٹے بھائی امام حسین علیہ السلام، امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے بیٹے اور پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بیٹی حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھاکے بطن مبارک سے تھے۔ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بارھا فرمایا تھا کہ حسن و حسین علیھما السلام میرے بیٹے ھیں اسی وجہ سے حضرت علی علیہ السلام اپنے تمام بیٹوں سے فرمایا کرتے تھے: تم میرے بیٹے ھو اور حسن و حسین علیھما السلام رسول خداصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بیٹے ھیں۔( مناقب ابن شھر آشوب ، ذخائر العقبی)
امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی ولادت پندرہ رمضان  ۳ھء مدینہ میں ھوئی تھی۔ انھوں نے سات سال اور کچھ مھینے تک اپنے نانا (رسول خداصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ) کا زمانہ دیکھا اور آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی آغوش محبت میں پرورش پائی۔ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رحلت کے بعد جو حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا کی وفات سے تین یا چہ مھینے پھلے ھوئی، آپ اپنے والد ماجد کے زیر تربیت آگئے تھے۔

امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام اپنے والد گرامی کی شھادت کے بعد خدا کے حکم اور حضرت علی علیہ السلام کی وصیت کے مطابق امامت کے درجے پر فائز ھوئے اور ساتھ ساتھ ظاھری خلافت کے عھدیدار بھی بنے۔ تقریباًچہ ماہ تک آپ مسلمانوں کے خلیفہ رھے اور امور مملکت کا نظم ونسق سنبھالے رھے۔



ادامه مطلب
+ نوشته شده در  2012/1/15ساعت 16:52  توسط ALIWAHEED SAJDI halepoto  | 
صلح حسن امام حسن علیھ السلام
امام حسن ، یہ ایک ایسا نام ہے کہ جب بھی یہ نام آتا ہے لوگوں کے اذہان فوراًآپ کی صلح کی جانب متوجہ ہوجاتے ہیں اورفوراًہی یہ سوال پیش آتا ہے کہ آپ نے صلح کیوں کی ؟یہ سوال کوئی نیایادور جدید کا سوال نہیں ہے بلکہ اْدہرامام نے صلح کی اورادہر آپ کے بعض اصحاب نے اعتراض کرنا شروع کر دیا کہ آپ نے صلح کیوں اختیار کی؟ اوراس دورسے لیکرآج تک یہ سوال اپنا سفر جاری رکھے ہوئے ہے ، آیئے دیکھتے ہیں کہ اس سوال کا منشاء وسرچشمہ کیا ہے ؟
+ نوشته شده در  2011/11/7ساعت 18:21  توسط ALIWAHEED SAJDI halepoto  | 
امام حسن کی سیرت کی کچھ جھلکیاں
یوں تواسلامی سال کا کوئی بھی مہینہ ماہ محرّم جیسا غم انگیز نہیں لیکن ماہ صفر ایسا ہے جو درد وغم کے بیکراں سمندر اپنے دامن میں چھپائے ہوئے ہےجن کی طغیانیاں مصائب ماہ محرّم کی تفسیر کرتی ہیں ماہ صفر ایک طرف اہل حرم کے فتح شام و کوفہ کا گواہ ہے اور ایک طرف بادشاہ غیرت کے سیدانی وں کی بے چادری پر جھکے سر کا شاہد ہے یہی ماہ صفر ہے کہ جس نے اپنے دامن پر پیامبر اسلام کی فرقت اور کریم اہلبیت کی شہادت کی داستان رقم کی ہوئی ہے 
ادامه مطلب
+ نوشته شده در  2011/11/7ساعت 18:18  توسط ALIWAHEED SAJDI halepoto  |