یداللہ ابن زیادکاخط امام حسین (ع) کے نام
علامہ
ابن طلحہ شافعی لکہتے ہیں کہ امام حسین (ع) کے کربلاپہنچنے کے بعدحرنے ابن
زیادکوآپ کی رسیدگی کربلاکی خبردی اس نے امام حسین (ع) کوفوراایک خط ارسال
کیاجس میں لکھاکہ مجہے یزیدنے حکم دیاہے کہ میں آپ سے اس کے لیے بیعت لے
لوں، یاآپ کوقتل کردوں ،امام حسین (ع) نے اس خط کاجواب نہ دیا ”القاہ من
یدہ“ اوراسے زمین پرپھینک دیا(مطالب ا لسؤل ص ۲۵۷ ،نورالابصار ص ۱۱۷) ۔
اس
کے بعد آپ نے محمدبن حنفیہ کواپنے کربلاپہنچنے کی ایک خط کے ذریعہ سے
اطلاع دی اورتحریرفرمایاکہ میں نے زندگی سے ہاتھ دہولیاہے اورعنقریب عروس
موت سے ہم کنارہوجاؤں گا(جلاء العیون ص ۱۹۶) ۔
+ نوشته شده در
2011/10/24ساعت 21:59  توسط ALIWAHEED SAJDI halepoto
|